محکمۂ انکم ٹیکس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محکمہ جو آمدنی پر محصول تجویز کرتا ہے اور وصول کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو آمدنی پر محصول تجویز کرتا ہے اور وصول کرتا ہے۔